@AimalWali پاکستان میں صرف شوکت خانم کا بیٹا ہی ہے جو دو سال سے ڈٹ کر جیل کاٹ رہا ہے میلو آپ دو دن بعد پاؤں پڑ گے ہو لنڈے کے انقلابی آپ جیسے ہی ہوتے ہیں ۔
اس جذبے کو تم شکست نہیں دے سکتے۔
یہ سرزمین مزاحمتکاروں کی درس گاہ ہے، مزاحمت یہاں کے خون میں ہے، چاہے وہ ۸۰ سال کا بزرگ ہو یا ۱۶ سال کا نوجوان، تمہارے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکائے گا، نکلے گا اور لڑے گا۔
#RightsMovementAJK
موجودہ صورتِ حال میں واضح ہو چکا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام ریاستِ جموں و کشمیر کے عوام اپنے بنیادی حقوق اور حقِ ملکیت حق حکمرانی کے لیے اور اس ظالم جابر نظام کیخلاف فیصلہ کر چکے ہیں۔ لاکھوں پرامن شہری سڑکوں پر ہیں اور ان کی جدوجہد کو نظراندا 1+2
#RightsMovementAJK
ریاست ناحق ظلم نہ کرے عوام کے اوپر تشدد اور سروس بند کر کے جو حج ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہو یہ مت بھولو نیپال والا کام تمہارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے عوام کے صبر کو مت ازماؤ
#rightsmovementajk#standwithkashmir#BBC#CNN