لعنت اس حکومت پر پہلے دن صحافیوں کو وزیراعظم ہاؤس بولا کر 87 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اور غریبوں کی طرف سے عذاب نازل ہو اُن سب پر جنہوں نے پناہ گاہیں بند کیں
یہ دیکھیں دل خُون کے آنسُو رو رہا ہے ظالموں عمران کا بدلہ غریب سےتو نہ لومزدور یہاں کھانا کھاتے تھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے سرکاری ہسپتال گیا ڈاکٹر نے کہا باہر سے دوا لے او اس نے ڈاکٹر سے پوچھا، "صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟ سرکاری دوا کہاں گئی؟" تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!
🚨 کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی 70% قوتِ مدافعت کہاں چھپی ہے؟
سائنس نے ثابت کیا ہے کہ ہماری صحت کا سب سے بڑا مرکز ہماری آنتیں (Gut Health) ہیں۔ ہاورڈ میڈیکل اسکول کے مطابق، آنتوں کے بیکٹیریا ہمارے مدافعیتی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں۔
اگر آپ ہمیشہ تندرست رہنا چاہتے ہیں، تو یہ آسان تبدیلیاں آج ہی اپنائیں:
روزانہ دہی یا لسی کا استعمال کریں (اچھے بیکٹیریا کے لیے)
پیاز، لہسن اور کیلا کھائیں (بیکٹیریا کی بہترین خوراک)
صبح اٹھتے ہی 2 گلاس پانی پیئیں
پراسیسڈ فوڈ، کولڈ ڈرنکس اور بلا ضرورت اینٹی بائیوٹکس سے پرہیز کریں!
تندرستی کا راز مہنگی دواؤں میں نہیں، بلکہ ہماری روزمرہ کی عادات میں ہے۔ اس مفید معلومات کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں! 👇🏻
فیملی کے لیئے میں ایک دستخط دور تھا 60 ملین یورو کا جیٹ خریدنے سے
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں کہتی تھی کہ تم پیدل سکول جاتے تھے۔
میں نے جہاز لینے کی بجائے اپنے ملک کے بچوں کے لیئے 100 سکول بسیں خرید لیں
کرسٹیانو رونالڈو ۔
یہاں جہاز سرکاری مال پر اپنا حق سمجھ کر خریدا جاتا
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
جو ریجیم ثالثی کے ڈرامے کررہے ہیں, وہ آپکے ساتھ کیا کھیل, کھیل رہےہیں!!
بجلی بل کا ڈیزائن ہی بدل دیا، تاکہ آپکو پتہ ہی نا ہو, کون سا ٹیکس کس مد میں لیا جارہا ہے!!
پاکستان میں زیادہ تر لوگ موبائل صرف سوشل میڈیا اسکرولنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں، حالانکہ پلے اسٹور پر چند ایسی ایپس بالکل فری موجود ہیں جو آپ کے روزمرہ کے گھنٹوں کا کام سیکنڈز میں بدل سکتی ہیں۔
یہ وہ 5 بہترین ایپس ہیں جنہیں ہر بندے کو استعمال کرنا چاہیے:
1. Adobe Scan
کئی بار ہمیں کسی سرکاری کام، دکان کے بل، یا شناختی کارڈ کی کاپی کسی کو واٹس ایپ پر بھیجنی ہوتی ہے۔ لوگ عام موبائل کیمرے سے ٹیڑھی میڑھی اور دھندلی تصویر بھیج دیتے ہیں جو پروفیشنل نہیں لگتی۔
یہ کیا کرتی ہے: آپ اس ایپ سے کسی بھی کاغذ یا شناختی کارڈ کی تصویر لیں۔ یہ اس کے فالتو کونے خود بخود کاٹ کر، اس کا رزلٹ بالکل ایک اسکینر مشین جیسا صاف کر کے پی ڈی ایف (PDF) فائل بنا دیتی ہے۔
2. Microsoft Loop / Notion
لوگ اپنے دکان کے حساب کتاب، روزمرہ کے ادھار، گاہکوں کی لسٹ یا گھر کے راشن کا سامان یاد رکھنے کے لیے کاغذ کے ٹکڑوں یا ڈائریوں پر لکھتے ہیں جو اکثر کھو جاتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: یہ آپ کی ڈیجیٹل ڈائری ہے۔ آپ اس میں اپنے پورے مہینے کا حساب، دکان کا اسٹاک، اور روزمرہ کے کاموں کی لسٹ بنا سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا لائف ٹائم کے لیے محفوظ رہتا ہے اور آپ اسے کمپیوٹر پر بھی کھول سکتے ہیں۔
3. Truecaller
پاکستان میں نامعلوم نمبروں سے بار بار کالز آنا یا رانگ نمبرز کی طرف سے تنگ کیا جانا ایک عام مسئلہ ہے، جس سے وقت اور سکون دونوں برباد ہوتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: جیسے ہی کسی انجان نمبر سے کال آئے گی، یہ سکرین پر اس بندے کا اصل نام دکھا دے گی، چاہے وہ نمبر آپ کے موبائل میں سیو نہ ہو۔ اس کے علاوہ یہ فراڈ اور بینک کے نام پر آنے والی فیک اسپیم (Spam) کالز کو خود بخود بلاک کر دیتی ہے۔
4. Google Keep
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ بائیک چلا رہے ہوتے ہیں یا کسی کام میں مصروف ہوتے ہیں اور اچانک دماغ میں کوئی اچھا بزنس آئیڈیا یا ضروری کام یاد آ جاتا ہے، لیکن لکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔
یہ کیا کرتی ہے: یہ گوگل کی آفیشل نوٹ ایپ ہے۔ آپ صرف مائیک کا بٹن دبا کر اردو یا انگلش میں بولیں، یہ آپ کی آواز کو سیکنڈز میں ٹیکسٹ (لکھائی) میں بدل کر سیو کر دے گی۔ آپ اس میں تصویریں اور آڈیو نوٹس بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
5. CapCut (Auto Captions Feature)
اگر آپ آن لائن بزنس کرتے ہیں، دکان کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بناتے ہیں، یا سوشل میڈیا پر کوئی چیز بیچتے ہیں تو ویڈیو کے نیچے ٹیکسٹ (Subtitles) لکھنا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ گاہک کو بات سمجھ آئے۔ خود ٹائپ کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: ویڈیو ایڈیٹنگ کے علاوہ اس ایپ میں ایک فری بٹن ہے "Auto Captions"۔ آپ ویڈیو اپلوڈ کر کے یہ بٹن دبائیں، ویڈیو میں آپ جو کچھ بول رہے ہوں گے، یہ ایپ سیکنڈز میں وہ سب کچھ خود بخود نیچے ٹائپ کر کے لکھ دے گی۔
ایک مسجد جس کی عمر 900 سال ہے، ایتھوپیا میں، اگر آپ اس میں داخل ہوں تو ایسا لگے گا جیسے آپ صدیوں میں وقت میں واپس لوٹ گئے ہوں، اور یہ معلوم ہے کہ جزیرہ عرب سے باہر اسلام کا پہلا انفتاح افریقہ کی طرف ہوا تھا، جہاں نجاشی، حبشہ کے بادشاہ نے صحابہ کو سیاسی پناہ دی تھی،
"جدی پشتی نوکر "
ایک مزدور باپ اور گاؤں کے چودھری کے درمیان مکالمہ
بہت ہی خوبصورت اور دکھ بھرے الفاظ والی پنجابی نظم
جناب عاقب ستیانوی
بزبان شاعر
ایک بار ضرور سنیں۔
محنت تھوڑی زیادہ ہے، لیکن جب ران ایسی مکھن کی طرح گل جائے تو ساری تھکن دور ہو جاتی ہے! 😍🔥 24 گھنٹے کی میرینیشن اور پھر اوون کا جادو۔ 🥩✨
ویڈیو دیکھیں اور بتائیں اگلی دعوت میں یہ کون بنا رہا ہے؟ 🍽️
*یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں*