🛑 *اسرائیل کے مذہبی راہنماؤں کے سربراہ( چیف ربئی ) ایران مزائل حملے میں ہلاک*
🛑 *غزہ کے مسلمانوں عورتوں بچوں کے قتل عام کا حکم اسی چیف ربئی نے دیا تھا*
سول ایوی ایشن کے مطابق
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر . اسلام آباد کی فضائی حدود چند منٹ کے لیے بند کی گئی تھی
اسلام آباد کی فضائی حدود کلیئر قرار، پروازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری
اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 713 مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی ہے
ایران کےوزیرِخارجہ نےاقوامِ متحدہ میں کھڑےہوکرکہاہم اپنےخلیجی ممالک سے معذرت کرتےہیں کہ ہم نےان پرحملےکیےلیکن اگروہ امریکہ اوراسرائیل کواپنی زمین ہم پر حملہ کرنےکےلیےدیں گےتوہم دوبارہ حملہ کریں گےآپ سب نےہمارےخلاف ووٹ دیااسکی ہمیں کوئی پرواہ نہیںایسےکردارکوہم جوتےکی نوک پر رکھتے
🎉 What better way to celebrate than by unleashing your $DOGS to the CEX•IO playground? @realDogsHouse
✨ The asset is now live for instant buy, sell, and convert. Deposits and spot trade are coming very soon.
زہے نصیب وہ پرساں ہیں غم کے ماروں کے
مزاج عرش پہ ہیں آج دل فگاروں کے
جہاں میں دیدۂ جوہر شناس کی ہے کمی
زیادہ دام ہیں ہیروں سے سنگ پاروں کے
طلوع مہر بدلنے کو ہے نظام فلک
کہو کہ کوچ کریں کارواں ستاروں کے
حسین چاند کی کرنوں سے کھیلنے والی
مرے جہاں میں کئی کھیت ہیں ستاروں کے