اور میں اپنے فیصلے پر مطمئن اور خوش ہوں میں کسی کے گھر سے نہیں کھاتی ہوں دنیا بھر میں ٹینس کھیلتی ہوں سب معلوم ہے اچھا کیا ہے برا کیا ہے مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
MirzaSania 👌 #mubasharmobi
شیر کی بچی ٹینس سٹار ثانیہ مراز مودی سرکار کے سامنے ڈاٹ جانے کے بعد بھارت سے دبئی راونہ ہوگئی دہلی ائرپورٹ پر وکڑی کا نشان بنایا بھارتی میڈیا نے سوال کیا کہ کہا جارہا ہے کہ آپ کی شاپنگ سینٹر کاٹیکس باقی تھا اس وجہ سے سرکار نے بند کیا تھا جس پر ثانیہ ��ے کہا کہ کوئی ٹیکس باقی نہیں
تھا سب کچھ کلیئر تھا شاپنگ سینٹر کوئی آج نہیں بنا ہے دس سالوں سے چل رہا ہے اگر ٹیکس باقی تھا تو کیا دس سال بغیر ٹیکس دئیے چل رہا تھا میں بھی ہندوستانی ہوں میں نے اس ملک کا نام روشن کیا ہے اصل مسئلہ مجھے فلم سندور میں پڑوسی ملک کے خلاف رول ادا کرنے کا کہا گیا جس پر میں نے انکار