یہ واقع عارفوالا میں ایک وکیل کے چیمبر میں پیش آیا، رنجش مقدمہ بازی کی تھی, وڈیو میں 2 سے زائد افراد دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ پولیس نے ابھی تک 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ہر بندہ ہی آجکل خود سے ہی جج وکیل اور مدعی بن کر فیصلے کرنے پر تل گیا ہے۔ جانے یہ معاشرتی بگاڑ کہاں جا کر رکھ گا
پنجاب کی ماں وزیراعلی صاحبہ دیکھیں اپکے علاقے عارف والا میں برزگ کیسے مارے جا رہے ہیں
مانا کہ ہو سکتا ہے پولیس کیساتھ ہوئی درد ناک کہانی اپ تک نا پہنچی ہو اپ مصروف جو رہی ہیں خواتین کو چوڑیاں پہننانے میں اور ویسے بھی اس کیس میں پنڈ کے چوہدری ملوث تھے ہم سمجھ سکتے ہیں اپکی مجبوری ، لیکن ادھر تو مار کھانے اور مارنے والے دونوں ہی سویلین ہیں پلیز ایکشن لے لیں ! شکریہ
#Punjab
This is the rescue plan for the population of 1.7 million people tehsil of Arifwala in case of any fire 🔥 emergency. Why Nobody cares about common people.
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے جا رہے ہیں اسکے ساتھ پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کی نوعیت بھی بدل جائے گی اور قیدی نمبر 804 کی اہمیت پہلے سے لاکھ گنا زیادہ ہو جائے ۔
مودی الیکشن جیتتے ہی پاکستان پر حملہ کرنے کے بہانے تلاش کرے گا مودی کا یہ آخری دور #pakistan کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہو گا ✍🏻