بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
بجٹ پاس نہ کروانے کی دھمکی دے کر بلاول اگر گلگت کی حکومت لے سکتا ہے, تو سہیل آفریدی اگر ڈٹ جائے تو وہ عمران خان کی رہائی کے لیے بہت کچھ کر سکتا ہے۔🔥🔥🚨
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
کشمیری کیا مانگ رہے تھے؟کیا وہ پاکستان کے وسائل سے اپنا حصہ مانگ رہے تھے؟ ہرگز نہیں! کشمیریوں کا صرف ایک ہی مطالبہ ھے کہ ان کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، فوج نے آزاد کشمیر میں بیس برسوں کے دوران گیارہ بار حکومتیں گرائی ہیں
حق مانگنے پر فوجی کشمیریوں کو گولیاں مار رہے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
بیرسٹر گوہر کی بات چیت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان پچھلے آٹھ مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں۔ ہم ان کے کسی بھی بات پر یقین نہیں کرتے ہیں کیونکہ یہ ہر دفعہ جھوٹ بولتے ہیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
وارداتیوں سنیں 🚨
عمران خان نے آخری پیغام میں کہا تھا کہ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لئے آواز اٹھائیں۔ خان کو بھی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ صرف سگی بہنیں ہی وفادار ہیں
کاکول اکیڈمی کے تربیت یافتہ کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک آئی جی پاکستانی کنٹرول آزاد کشمیر اپنی فورس کو عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔ https://t.co/E1g2ZtGzED
یِہ ایک اِحتِجاجی، فَیض سے مُتأثّر نَظم/گِیت ہے:
یِہ جُو دَہشَت گَردی ہے،
اِس کے پیچھے وَردی ہے۔
مَگر کِس کو یہ خَبر تھی کہ،
کہ حِفاظت کی اِس چادَر میں
خَوف کی یہ جو سَردی ہے۔
او اِس کے پیچھے یہ وردی ہے۔
جَہاں بھی یِہ وَردی ہے،
وَہاں خاموشی کی زَنجیریں ہیں،
وَہاں سچ بولنے والوں پر
الزاموں کی تَعزیریں ہیں،
وَہاں ہَر خُواب کی قیمت ہے
کِسی کے سَودے کی تَعبیریں ہیں۔
یِہ جُو دَہشَت گَردی ہے،
اِس کے پیچھے وَردی ہے،
نَعرہ بُلند کرو سَب مِل کر۔
اَب سچ ہی اَصل بَغاوَت ہے
وہ جِن کے ہاتھ میں پرچَم تھا،
او وہی سَوداگر نِکلے ہیں،
جو کہتے تھے کہ ہم مُحافِظ ہیں،
وُہی تَقدیر کے بھی قاتِل ہیں۔
نہ چاند رہا اور نہ روشنی،
نہ خُوابوں کی کوئی بَستی ہے،
فَقط دَفتر کی اک مُہر لگی،
اِک خُوف کی خاموشی ہے۔
یِہ کون سِی رِیاست ہے،
جِہاں سچ بولنا بھی جُرم ٹھہرے؟
یِہ کون سِی عَدالَت ہے،
جِہاں آئین بھی خُود سے ڈرتا ہے؟
جَہاں بھی یِہ وَردی ہے،
ارے وَہیں تو دَہشَت گَردی ہے،
لِکھ دو اب دِیواروں پر۔
یہی صَداؤں کی وَردی ہے۔
چلو کہ آج پھر سے وہی فِضا ہے بنی،
جہاں پھر سےسچائی قَید ہوئی،
مگر اب یہ صَدا رُکے گی نہیں۔
کہ ہَر زَنجیر ٹُوٹے گی۔
یِہ جُو دَہشَت گَردی ہے…
اِس کے پیچھے وَردی ہے…
یِہ جُو دَہشَت گَردی ہے…
اِس کے پیچھے وَردی ہے…
ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فُوج مُردہ آباد، مُردہ آباد، مُردہ آباد او مُردہ آباد
تحریر: 👑AussieMughal
میوزک: head.phones.pleas@
ٹک ٹاک