السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر 🌄
جمعہ مبارک 💕✨
الحمدللہ آج جمعے کا مبارک دن ہے۔یہ دن دلوں کی صفائی اور دعا کی قبولیت کا دن ہے۔
آج کے دن زیادہ سے زیادہ درود پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں، آپکی زندگی میں سکون اترے گا 🧕🤲
This is more than a pledge of allegiance. It is the sacrifice of the heart.
Join millions around the world as they renew their Bai'at at the blessed hand of His Holiness, Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba), Head of the Worldwide Ahmadiyya Muslim Community.
📺 Watch live on TV via MTA International
🕦 11:30 GMT | 12:30 BST
#JalsaConnect #JalsaUK2026 #MTAi
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے ریجن ساؤتھ ایسٹ ہیسن (Südosthessen)کے اراکینِ عاملہ و قائدینِ مجالس کی ملاقات
مکمل رپورٹ 👇
https://t.co/869IUnEn6K