سندھ کے کتنے فارماسسٹ ۔کا مستقبل خطرے میں ہے ؟ ایک؟ نہیں ۔ دو ؟ نہیں ۔ پورے تقریباً ایک ہزار۔ جی جناب۔ سندھ کی مختلف جامعات کے تقریباً ہزار پاس آوٹ فارماسسٹس سالوں گذرنے کے بعد بھی در بدر گھوم رہے کیونکہ اب تک پاکستان فارمیسی کونسل انہیں رجسٹر نہیں کرسکی۔
#Pharmacistissue