اور جب تمہیں زندگی میں ٹھوکر لگے اور تم گر جاؤ اور تمہیں لگے کہ تم تنہا ہو،اُس وقت حسین؏ ابن علی؏ کو یاد کرنا کیونکہ جو خود دشتِ کربلا میں تنہا رہ گیا تھا وہ تمہیں تمہاری زندگی کی کرب و بلا میں تنہا نہیں چھوڑے گا💔🥺🥀
-یا أبا عبدِاللہ؏❤️🩹🍂
بازارِ شام کی عورتیں جب جب نیزے پر بُلند چہرہِ علی اکبر علیہ السلام کی طرف دیکھتیں تو اِک آہ بھر کر کہتیں کہ اے کاش اِس چاند چہرے والے بیٹے کی ماں مر چُکی ہو 😭💔