@AtharSaleem01 علاج بیسکلی تم جیسے گدھوں اور غداروں اور دو نمبر لوگوں کے لیے ہونا چاہیے ان جیسے لوگوں کے لیے نہیں ان کے اوپر بھونکنے سے تمہاری عزت نہیں بڑھ جائے گی کھوتے دے پتر
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے فارم 45 کے مطابق ،پنجاب اسمبلی میں PTI کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 296 میں سے 214 نشستیں حاصل کیں
جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج میں یہ تعداد 138 بنائی ہے
بے شرمو نے انت مچائی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی قیادت صوبوں کو بھولی ہوئی ہے
کینیڈا پارلیمنٹ عمران خان کے حق میں بات کرتے ہوۓ، پوری دنیا میں پاکستانی عوام پر ہو رہے ظلم کےخلاف آوازیں اٹھنا شروع ریٹویٹ کرتے جاۓ تاکے فاشٹ حکومت کو نظر آۓ🔥
مجھ سے کہا کہ بولو عمران خان شرپسند ہے۔ میرے بھائی پر منشیات کا پرچہ کردیا، میری بیوی کو اٹھا کر لے گیے پیچھے چار ماہ کا بچہ سارا دن بھوکا تڑپتا رہا۔ ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی کہانی اسی کی زبانی۔
ہمارے جنرل عاصم منیر صاحب نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف پراپوگنڈہ کرنے والوں کو بے نقاب کریں!
آج میں آپکا حکم بجا لا رہا ہوں جو لوگ ہمارے اداروں کے خلاف پراپوگنڈہ کرتے ہیں…یہ رہا وہ پہلا شخص جو اسمبلی میں کھڑے ہو کر وقت کے آرمی چیف کی تضحیک کر رہا ہے!