تکبر انسان کو یہ بھلا دیتا ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہے، وہاں ہمیشہ نہیں رہے گا۔
کسی کو خود سے کم سمجھنے سے انسان بڑا نہیں ہوتا، بلکہ اس کا اصل مقام اُس کی عاجزی اور اچھے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے۔
لوگوں کی خامیاں دیکھنے سے پہلے اپنے اندر جھانک لیا کریں،
محرم الحرام
امن و امان کی صورتحال میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کاوشیں قابل فخر ہیں
خراج تحسن پیش کرتا ہوں
صدر انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ
موت جب آنی ہے اک روز تو پھر ایسے آئے
علی اکبرؑ کے مصائب پہ کلیجہ پھٹ جائے!!
وہ حسینؑ جو پروردگارِ صبر ہے اپنے کڑیل جوان کے لاشے پر رو رو کر فرما رہا ہے ،
علٙی الدنیا بعدک العفی
اے علی اکبرؑ! تمہارے بعد اس دنیا پر خاک ہے 😭