The army lifted the heads of the martyrs onto spears and took them along with the captives to Ubayd Allah b. Ziyad in Kufa and from there to Yazid in Damascus.
💔
#TheMessageOfKarbala#yazid#Karbala
آج اگر بے شرم 56 ممالک کی طرح حماس بھی راکٹ مارنے کی بجائے مزمت کر رہی ہوتی تو اب تک مسجد اقصٰی گرائی جا چکی ہوتی..
انکے پاس جیسے بھی راکٹ ہیں معمولی ہی سہی وہ لگے ہوئے لڑنے اور جنکے پاس جدید ہتھیار ہیں وہ امت مسلمہ کے باقی 56 ممالک مزمتیں کرنے اور اقوام متحدہ سے اپیلیں کر رہے
#HolyProphet (SAWA) said
To #FatimaZahra (SA)
On The Day Of Judgment, You
Shall Intercede For The Ladies
& I Shall Intercede For The Men;
Every Person Who Has Wept Over
Tragedy Of #ImamHussain (AS),
We Shall Take Him By The Hand
And Lead Him Into Paradise
#AliAsghar#Ashura
کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان ماسک کے بعد کفن بھی مہنگا کر دیا گیا...
مردانہ کفن سلا ہوا 1200 روپے سے بڑھا کر 2100 روپے اور زنانہ کفن 1300 سے بڑھ کر 2200 روپے کر دیا گیا
اور بعد میں انہی پیسوں سے عمرے حج کر کے ہم لوگ نیک بنتے ہیں