جس بارگاہ کے ادب کا حُکم رب نے دیا کہ آوازیں پست رکھو ،کہ ایمان ضائع نہ ہو جاۓ جنہیں روضہ رسول کا احترام نہیں، اُنہیں کسی اور انسان کا کسی کی ماں بہن کی کیا پرواہ ہو سکتی ہے، لعنت بے شمار بے نسلی گستاخی اور بے ادبی کرنے والوں کروانے والوں اور اُن سے ہمدردی رکھنے والوں پر