جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب پاکستان تباہ کن صورتحال سے دوچار ہےمعشیت نزاع کے عالم میں ہے ملک دیوالیہ ہونے والا ہے بدقسمتی سے ایک دوسرے کے خون کی پیاسی سر تک کرپشن میں ڈوبی سیاسی لیڈرشپ بے پرواہ ہے جنرل صاحب آپ کے پاس حالات سدھارنے کی سکت ہے ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہنا جرم ہے