میں غلط تھا جو آج نواز شریف کو آج باپ کہہ رہی ہے اور کل تک اسی نواز شریف کو بھگوڑا کہہ رہی تھی ۔ را کا ایجنٹ کہہ رہی تھی اور حدیبیہ کا کیس یاد دلارہی تھی وہ کیا سمجھے گی کہ کسی اور کو ڈکیتی سے بچانے کی کوشش کرنے والا اس کی جان بچانے والا کتنے بڑے مقصد میں شہید ہوا۔
ان کے والد گرامی کے اللہ درجات بلند کرے وہ وکیل تھے وکالت کا مذہب نہیں ہوتا۔
🔥 انتہائی اہم ویڈیوں 🔥
" یہ ویڈیوں سارے پاکستانیوں کو دیکھنا چاہئے کیا یہ انصاف ہے ۔ انشاءاللہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔
جس کیساتھ رب ہو دشمن اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
ائین کی بالادستی اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی وام چیف جسٹس صاحب کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے چیف جسٹس کا پھولوں سے استقبال
ویڈیو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں اور اکاؤنٹ #فالوں کریں
@lawliga@SaleemKhanSafi صافی تجھے اک عمارت برباد نظر آ گئی اور وہ پاکستان کی بیٹیاں نظر نہی آئی جن کو پولیس نے کتے کی طرح مارا اور گھسیٹا۔ بیغیرتی کی حد ہوتی اور وہ تجھ پر ختم ہے