جو کہتے ہیں ہم لیٹ گٸے یا لِٹا دیٸے گٸے حقیقت میں وہ تاریخ کے فیصلوں سے نآشنا ہے۔کہتا چلوں کہ وہ ابھی بچے ہیں جو اپنی چیخ و پکار سے پورے گھر کا سکون برباد کردیتے ہیں۔
پاکستان کے جانبازسپاہی راشد منہاس کایوم شہادت جو جانثاری کا ناقابل فراموش باب ہے۔ آج قوم پھر اس سپوت کوسلام پیش کررہی ہے اور شہادت کے عظیم لمحات کویاد کررہی ہے۔
وہ ایک لمحے کاعظیم فیصلہ تھاجو شہادت کی بلندیوں پرلے گیا اور عظمت کا ناقابل فراموش باب رقم کرگیا۔
#پاک_فوج_زندہ_باد
پاکستان کی ہاں میں ہاں ملنے کیطرف بڑھتے قدم۔۔۔اے میرے اللّٰہ میرے ملک کی عزت و آبرو کو یونہی سلامت رکھنا۔آمین ثمآمین
#پاک_فوج_زندہ_باد#پاکستان_پاٸندہ_باد
After Quaid-e-Azam, he is one of the best leaders in the history of Pakistan. He is thinking of the next generation and not the next election like the previous rulers.
#پاکستان_زندہ_باد#عمران_خان_زندہ_باد#پاک_فوج_پاٸندہ_باد
جس قانون کے تحت پیپلز پاٹی جنوبی پنجاب کے بننے میں حماٸیتی ہے۔اسی قانون کے تحت سندھ میں نیا صوبہ بننے کی تحریک چلاٸی جارہی ہے۔
مراد علی شاہ صاحب کہتے ہیں کہ سندھ انکی ماں ہے۔میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سندھ کارڈ کھیلنا بندکریں۔حقیقت میں پاکستانی زمین ہی ہماری ماں ہے۔
لوگوں کو ہو کیا گیا ہے؟ ٹویٹر پر پول رکھ کر آپ کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی خواہش ظاہر کر رہے ہو، لیکن کس بنیاد پر؟
کس آئین کے تحت؟
سندھ کی وحدانیت پر وار کرنے والوں کی ہر سازش ناکام ہوگی۔
قائد نے فرمایا تھا کہ اسرائیل یورپ کا ناجائز بچہ ہے۔
جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اور جب تک مسجد اقصی آزاد نہیں ہوتا
اسرائیل ہمارا دشمن نمبر۱ تھا
دشمن نمبر ۱ ہے اور دشمن نمبر ۱ رہے گا۔
@Ali_MuhammadPTI مسلم دنیا اب اپنا رُخ بدلنے ولای ہے۔
مسلم دنیا میں اب دو گروپس بننے جارہے ہیں۔
اسلام والے اور یہود والے۔
اسلام والے پاکستان کو سامنے کھڑا پاٸینگے جبکہ یہود والے اسراٸیل کو اپناٸیں گے۔
آخر فتح حق یعنی اسلام کے پیروکاروں کی ہوگی۔
#پاکستان_زندہ_باد
قومی ترانہ:-
13 اگست 1954 کو قومی ترانہ کی دھن کو پہلی بار ریڈیو پاکستان پر نشر کیا گیا جن کو بعد میں حفیظ جالندھری صاحب نے الفاظ دٸیے۔جس سے عالمی دنیا کہ ٹاپ 6 ترانوں میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہو۔
#پاک_سر_زمین_شادباد
یہ سر زمین امن کی خواہشمند تھی'ہے'اور رہے گی انشاءاللّٰہ