اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا ایک فون کرنا اور کہنا "میں تم سے محبت کرتا ہوں"
ہو سکتا ہے کوٸی تمہارے منہ سے صرف یہی سننا چاہتا ہو اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو؟ میں اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑ دونگا بلکہ میں تمہارا ساتھ جنت تک چاہتا ہوں🫀🥀
جنگیں شروع ہو گئیں ہیں
اس سے پہلے کہ دنیا ختم ہو
چلو ہم دونوں ایک دوسرے کی بانہوں میں
زندگی کی آخری سانسیں لیں
اور اس بات کا اقرار کریں کہ ہم نے جنگ نہیں، محبت کو چُنا ♥️
وقت بدلتا رہتا ہے مگر ہمارے حالات وہی کے وہی ہیں؛ کبھی بجلی آتی ہے، کبھی فوراً چلی جاتی ہے، اور عوام ہر روز اسی اذیت، بلوں کے بوجھ اور ان��ھیرے کے خلاف سڑکوں پر کھڑی نظر آتی ہے۔ یہ صرف لوڈشیڈنگ نہیں بلکہ صبر، برداشت اور نظام کے خلاف ایک خاموش احتجاج ہے—آخر کب بدلے گا یہ سلسلہ؟