پاکستان پیپلز پارٹی PS-129، UC-07 میں یوسی صدر محمد مدثر ارائیں کو UC-07 کے جیالوں کی جانب سے سندھی ثقافتی ٹوپی پہنائی گئی۔
اس موقع پر جیالوں نے اپنی ثقافت اور روایات سے محبت کا اظہار کیا اور پارٹی کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔
صدر محمد مدثر ارائیں
آج 27 نومبر کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس ہوا جس کا ایجنڈا 55 ویں یوم تاسیس تھا اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ کرا��ی میں منعقد ہوا
عمرانی لانگ مارچ صرف لاہور سے اسلام آباد ہے جس کو شارٹ مارچ ہی کہا جا سکتا ہے ۔
پاکستانی تاریخ کی عظیم لانگ مارچ بلال بھٹو زرداری کی قیادت میں ہوئی جس کے باعث عمران نیازی ک�� بدترین دور حکومت کا اختتام ہوا۔۔
Being personal physician of mr ASIF Ali Zardari. I would like to state that all his reports circulating are fake he is in good health and will be discharged in few days