ستم ظریفی یہ ہےکہ وزارت عظمیٰ کےامیدوار بھارتی وزیراعظم کے بیان پر خاموش ہیں، شاہ محمود قریشی کی بلاول بھٹو اور مریم نواز پر تنقید
https://t.co/TvCFYZWdsS
@SMQureshiPTI@BBhuttoZardari@MaryamNSharif
آخری خطبہ......
میدان عرفات
آخری نبی.
نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے
9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو
آخری خطبہ حج دیا تھا۔
آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو،
کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو،
تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا،
اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو،
پانچ فرض نمازیں پوری رکھو،
رمضان کے روزے رکھو،
اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔
اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر,
رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا,
کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں,
ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو!
میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا!
میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو!
تم لوگ جو موجود ہو،
اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔
اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: میں نے یہ پیغام آپ تک پہنچا دیا
آپ بھی آگے پہنچیں.......
( ان شاء اللہ)
جزاک اللہ خیرا
اللہ راضی ہو
ہم سب سے
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻✨♥️
مظفر گڑھ
کا ایک نوجوان نہر میں ڈوب گیا تھا جسکی لاش نہیں مل رہی تھی تو اسکے باپ نے مظفر گڑھ کے حکمرانوں اور انتظامیہ سے اپیل کی کے میرے بیٹے کی لاش ڈھونڈ کر دی جائے مگر حکمرانوں اور انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی جواب نہ آیا تب جمشید احمد دستی اپنے دوستوں کی ٹیم کیساتھ خود نہر میں أترے اور چھ گھنٹے کی کوشش کے بعد لاش ڈھونڈ لی
زندہ بیٹا تو نہ دے سکا مگر لاچار باپ کے دکھوں کا مداوا ضرور کیا.. میں سلام پیش کرتا ہوں جمشید دستی کا اور عام غریب لوگوں میں ایک حوصلہ دیا کہ کوئی آئے نہ آئے میں تمھارے ہر دکھ میں ساتھ ہوں.. جمشید دستی اللہ آپکو سلامت رکھے
پاکستان زندہ باد۔ پاکستان بہتر ہوگا۔ اللہ اُس قوم کی قسمت نہیں بدلتا۔۔۔۔۔۔۔یہ تو سب نے بچپن سے سُنا ہے قُرآن سے
تو پھر یقین رکھیں کہ اب جب قوم اپنے مُستقبل کے لئیے نکل ہی کھڑی ہُوئ ہے تو یہ کیسے مُمکن ہے کہ اللہ ہماری قسمت نہ بدلے۔
اللہ کا وعدہ تو پُورا ہوکر رہیگا۔ آمین۔
ظلم کی انتہا، اسلام اباد پولیس نے عامر مغل کے گھر پر چھاپے کے بعد گھر سے 5بچے اغوا کرلیے
سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ )،
حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،
انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)،
محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس،
محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)