قید، دباؤ اور مسلسل آزمائشوں کے باوجود عمران خان اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
بہادری صرف میدانِ جنگ میں نہیں، بلکہ اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا نام بھی ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
سوشل میڈیا ایکٹیو ہو۔۔!!🚨🚨
سارے فضول کام چھوڑ کر سب یہ سوال کریں کہ عمران خان اس وقت کہا ہے جو بھی یہ سوال نہیں کریں گا وہی خان کے ساتھ بڑا غدار ہے۔۔
#whereisimrankhan
السـلام وعلیـکم
دنیا کی مصروفیت اور بھاگ دوڑ اپنی جگہ، لیکن دوستوں نمازیں قضاء نہیں ہونی چاہئیں نماز ہماری آخرت کیلیے قیمتی سرمایہ ہے، اس سے ہرگ�� غافل نہیں ہونا۔
دعا ہے اللّٰہ کریم ہمیں نماز کی پابندی نصیب فرمائے اور سجدوں کی طوالت میں لذت اور سکون عطا فرمائے
آمیــن ثم آمیــن
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ اب نہیں لگتا عمران خان رہا ہوں گے،
میں کسی کو یقین نہیں دلا رہا، بلکہ اتنا کہہ رہا ہوں، کہ میرا دل کہتا ہے کہ یہ خود ایک دن چل کر عمران خان کے پاس جیل جائیں گے اور معافی مانگیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان ملک بچا لو۔ ڈاکٹر شہباز گل
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
🚨ایک دیہاتی لڑکے نے اخیر کر دی
آئی ایس پی آر کو اہم پیغام
دیکھنے میں آپکو لگے گا کہ یہ کوئی پاگل ہے مگر عقل و شعور دیکھ کر موجودہ نظام میں بیٹھے عطاء ٹر ٹر خواجہ آصف واوڈہ وغیرہ سے ہزار گنا زیادہ پڑھا لکھا با شعور محب وطن پاکستانی ہے