چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
نا کسی سے بدتمیزی نا کسی کے ساتھ گالم گلوچ نا اونچی آواز میں چیخنا چِلانا ، دھیمے لہجے اور مُہذب انداز میں گفتگو کرنے والا ، صحافت سیکھنی ہے تو اس نوجوان سے سیکھیں
گیلا تیتر؛ صدیق نیولا؛ اوریا مقبول جان؛ سمی ابراہیم؛ ہارون الرشید؛ حسن نثار؛ ایثار رانا؛ ارشاد بھٹی؛ کامران شاہد؛ مظہر برلاس جیسے بُڈھر یوتھیے مزمل کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہیں اسی لیے سید مزمل جب کسی فورم پر بات کرتا ہے تو یوتھڑے چؤں چؤں کرنا شروع کر دیتے ہیں حالانکہ مزمل علی شاہ نے کبھی کسی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر کی خوشامدی نہیں کی ۔
جس بھائی نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے اسکو سلام!
جانئے کیسے عمران نیازی کے ویژن کے مطابق تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے عوام کے سڑکوں، پل، سکول اور ہسپتالوں کے مسائل کو حل کیا۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران نیازی نے وعدہ کیا تھا
1 year of #BunyanUmMarsoos 🇵🇰 Never forget the traitors of Pakistan. Can uou guess the political party they support? PTI. No mercy for these traitors, never. If TV channels are inviting them on their shows, shame on those TV channels as well!
استغفراللہ، عمران خان کے پیچھے اب یہ لوگ مسجد میں بھی لڑائی جھگڑے کر رہے ہیں اور مسجد کے امام پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے قومِ یوتھ کو دیا ہے۔
32 سیکنڈ کے اس کلپ میں ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کا پورا بیانیہ زمیں بوس ہو رہا ہے۔
سب سے خوبصورت بات سہراب برکت صاحب کی ہنسی ہے 😇
دیکھئے۔۔ لطف آئے گا۔
گُڈ مارننگ ذیشان عزیز صاحب۔ 12 گھنٹے ہو گئے، میں نے ٹوئیٹ، فیس بُک پوسٹ اور وٹس ایپ میسج کے ذریعے بھی آپ کو پیغام بھیجا ہے کہ آپ آج کسی بھی وقت اپنے کیمروں کے ساتھ میرے پاس تشریف لے آئیے تاکہ آپ کے الزامات اور سوالات کا جواب دیا جا سکے۔
میں اب بھی جواب کا منتظر ہوں @iemziishan