عمران خان نے اس قوم کے لیئے وہ وہ برداشت کیا جو کہ اُس پر فرض بھی نا تھا۔
اپنی خوشحال زندگی چھوڑ کر اپنی آنکھ ضائع کروا کر بھی اس قوم کی آزادی کے لیئے ڈٹا ہوا ہے۔۔۔!!!
ہم کبھی بھی اس انسان کا قرض نہیں اُتار سکتے🥺
یاسمین راشد اس وقت ایک سنگین بیماری میں مبتلا، جس کی ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ دن بہ دن بڑھتا جارہا ہےاور نو مئی کیسز کے اندر بے گناہ جیل کاٹ رہی ہیں جوکہ ایک ظلم جبر اور فستائیت کا مقابلہ کر رہی ہے ان کا قصور یہ ہےکہ وہ اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔
ظالموں اللہ تعالیٰ سے خوف کرو
عمران خان کے کارکنان کے ساتھ کیا گیایہ سلوک ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان میں سے کوئی بھی دہشتگرد نہیں تھا،ان میں آج بھی حب الوطنی کا جذبہ موجود ہےجس کی انہیں یہ قیمت ادا کرنی پڑی۔لیکن ان کی اور اس ملک کے عظیم لیڈرعمران خان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی
آج علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر 3:30 بجے پریس ٹاک کریں گے۔
تمام پارلیمنٹیرینز اور عہدیداران اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#WhereisImrankhan
افسوس اس بات کا ہے کہ ہم پورے ملک میں حقیقی آزادی کی تحریک چلارہے تھے، اب ان بزدل قیادت کی وجہ سے ہم صرف منگل کی ایک سرگرمی کیلئے رہ گئے۔
منگل کے دن اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا بھی قیادت کا فیصلہ نہیں بلکہ عمران خان کی بہنوں کا فیصلہ ہے، تو کہاں ہے وہ حقیقی آزادی تحریک؟
تاریخ گواہ ہے کہ سیاسی قیدیوں کو خاموش تو کیا جا سکتا ہے، مگر ان کے مؤقف کو قید نہیں کیا جا سکتا برسوں سے جیلوں میں قید یہ سیاسی رہنما مسلسل مقدمات، طویل حراست اور متنازع فیصلوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
پوری قوم سیاسی اسیرانِ کو سلام پیش کرتی ہے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ