تو کہیں چھپ کر بھی بیتہی رہے
پھر بھی مجھے احساس ہو جاتا ہے کہ تم ہو ہوا کے جھونکے میں تیری خوشبو گھل جاتی ہے
خاموشی میں بھی تیری آہٹ سنائی دیتی ہے
تو دور چھپ جاؤ ہزار پردوں میں
میری روح پھر بھی پہچان لیتی ہے کہ تم ہو
https://t.co/UXcl8HEz1x
چند سال بعد تعزیت یوں ہو گا
مرحوم اچھا انسان تھا
اپنی کمنٹس سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا تھا
بڑی جاندار پوسٹ لگا تا
بڑے دل کا مالک تا کبھی کسی کو بلاک نہیں کیا
سب کی پوسٹ لائک کرتا
ہر گروپ کا ممبر تھا
حیران کن بات یہ تھی کہ مرتے وقت بھی آن لائن تھا
https://t.co/5SqZqlRCZq