عدیل راجہ کا بڑا دعویٰ
عمران خان نے علیمہ خان کو پیغام بیجھا ہے کہ آپ کو جو کچھ لکھ کر حکومت کو دینا پڑتا ہے سیاسی گفتگو کے حوالے سے لکھ کر دینا پڑتا ہے وہ دیں اور میرے ساتھ ملاقات یقینی بنائیں
یہ اہم نوعیت کا دعویٰ ہے
محسن نقوی نےوزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ کوئی نیشنل حکومت نہیں ہوگی اور یہ میں کر دوں گا، آگے سے وزیراعظم نے کہا کہ ہاں کر دینا، کوئی گل نہیں محسن صاحب اور بتائیں،ار ادھر ختم۔۔۔۔
محسن صاحب نے ایک جگہ پر کوئی دو جرنلسٹ کو بلالیا اور انہوں نے پوچھ لیا ، کہ سر آپ نے یہ کہا تھا وہ کہا تھا، انہوں نے تھوڑی سے وضاحت کر دی، جو کہ وہ وعدہ کرکے آئے تھے وزیراعظم کو، میں کردوں گا، اب وہ وضاحت بھی خبریں بن گئی، حکومت آخر تک رہے گی، اور آپ کو پتہ ہے میں یہ کب سے کہہ رہا ہوں ، کوئی خطرہ نہیں ، کوئی نہیں ہے یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے، تو انہوں نے وہ بھی وضاحت کر دی، سارا معاملہ سیٹ ہو گیا، نجم سیٹھی
@fawadchaudhry It lies solely in free and fair elections, which are the heart and soul of any democracy. An elected democratic government shall therefore pave the way for administrative changes.