یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں
فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں
جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہو سلیمؔ
اہل حق ہوں تو بہتر بھی غضب ہوتے ہیں
سلیم کوثر
جو خود چل کر آپ کے پاس آۓ اگر آپ اُس کی قدر نہیں کرتے تو جس کے پاس آپ چل کر جائیں گے اُس سے قدر کی امید کبھی مت رکھنا کیوں کے دنیا مکافات عمل ہے ۔
#قافلہ_ادب