عوام کی امید لبیک والے 🇵🇰
یوسی 01 کے خادم عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر پل میدان عمل میں موجود۔
چیئرمین مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر گلشن ضیاء کے مختلف مقامات پر کھلے مین ہول کور کئے جارے ہیں
https://t.co/zszPqaDEZk
گلشنِ ضیاء نزد الہدہد لان گلی نمبر 01 کے رہائشیوں کی درخواست پر کرین پارٹی کے چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب اپنی نگرانی میں پانی کے لائن کی لیکیج کی مرمت کروا رہے ہیں
https://t.co/9oFi14IOpR
تحریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں سے سیوریج لائن کی تعمیرات کا کام جاری۔
عوام سے کیا ہوا ایک ایک وعدہ پورا کریں گے ، جب دین تخت پر آئے گا ہر نعمت گھر تک پہنچے گی۔
ان شاءاللہ 🤲
https://t.co/FpSXrQsbMn…
گلشنِ ضیاء نوارنی مسجد لنک روڈ کا درینہ سیوریج کا مسئلہ، جہاں گزشتہ کئی ماہ سیوریج لائن کی خرابی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ، کرین پارٹی کے چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں سے خستہ سیوریج لائن کی تعمیر کی جارہی ہے
https://t.co/Y92hdlzC4N
نادرا وین ✅ عوام کی دہلیز پر
تحریک لبیک پاکستان کیجانب سے شناختی کارڈ اور نادرا کے مسائل کے حل کیلئے نادرا وین کی سہولت عوام کی دہلیز پر مہیاء کیا گیا
کراچی مینیجمینٹ کمیٹی کے رکن اسماعیل رضوی صاحب، ضلع غربی و پی ایس 121 کے زمہ داران کا خصوصی دورہ
https://t.co/wfhuo63KbH
1وزیر برائےمذہبی امور خیبرپختونخوا مولاناعدنان قادری نےناموسِ رسالتﷺ پر حملےپر جیونیوز کی معذرت مسترد کرتےہوئے مستقل پابندی کامطالبہ کیا
2مردان احتجاج پر TLP کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ بنانے پر IG کو اسمبلی میں طلب کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
#جیو_نیوز_کی_بندش_لازم_ہے
Ban Geo Network
عوام کی امید لبیک والے 🇵🇰
تحریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب اپنی نگرانی میں علاقہ مکینوں کی درخواست پر یوسی 01 کے مختلف مقامات پر کھلے مین ہول پر رنگ اور کور لگوا رہے ہیں
#lasthopelabbaik
https://t.co/xu6759ISnj
محرم الحرام کے مقدس ایام میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور شہدائے کربلا🚩 کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے "لبیک حسینی سبیل" کا اہتمام کیا گیا۔
https://t.co/XkX8dft4eL
تحریکِ لبّیک پاکستان ضلع غربی کراچی ہیٹ اسٹروک کیمپ🇵🇰
شہرِ قائد میں شدید گرمی کے پیشِ نظر ضلع غربی لبّیک ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپ لگائے گئے.
جہاں راہگیروں، مزدوروں اور اہلِ علاقہ کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا خصوصی انتظام کیا گیا-
تحریک لبیک پاکستان ہیٹ اسٹروک کیمپ
14 جون 2026 تحریک لبیک پاکستان ضلع غربی پی ایس 119 کی جانب سے اورنگی ٹاؤن نمبر 13، عزیز ملت اسکول کےقریب
ہیٹ اسٹروک کیمپ لگایا گیا، جہاں عوام کے لیے شربت کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
تحریک لبیک پاکستان ضلع غربی PS-119