Hello @bareillypolice, It's been more than 10 days, The goon Rishabh Thakur is still active on social media platforms and putting out misleading claims. Why has he not been arrested yet.
مالیگاؤں میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر اور پاور لوم انڈسٹری سمیت کئی دیگر مسائل کے حل کے لیے اے آئی ایم آئی ایم مسلسل حکومت سے نمائندگی کر رہی ہے: بیرسٹر @asadowaisi
"उस वक़्त Parliament में UAPA क़ानून का विरोध करने वाला मैं अकेला सांसद था।"
औरंगाबाद में @imtiaz_jaleel के काफिले पर हमला, UAPA क़ानून, महाराष्ट्र चुनाव समेत कई अन्य मुद्दों पर बैरिस्टर @asadowaisi की मीडिया से बातचीत।
महाराष्ट्र के धुले में जनसैलाब उमड़ा,
AIMIM अध्यक्ष बैरिस्टर @asadowaisi साहब को सुनने के लिए बड़ी तादाद में अवाम मौजूद रही।
इंसाफ़, हक़ और संविधान की आवाज़ के साथ लोगों ने अपने इत्तिहाद का पैग़ाम दिया।
صدرِ مجلس بیرسٹر @asadowaisi صاحب نے مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں منعقدہ انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے اپنے اتحاد کا مضبوط پیغام دیا۔
جلسۂ عام کے دوران بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب نے میونسپل کارپوریشن انتخابات کے حوالے سے عوام سے اپیل کی کہ 15 جنوری کو پتنگ کے نشان پر ووٹ دے کر اے آئی ایم آئی ایم، کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
"عربی اور اُردو محض زبانیں نہیں ہیں، بلکہ یہ ہمارے ملک کا تہذیبی ورثہ بھی ہیں۔"
لوک سبھا میں بیرسٹر @asadowaisi نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں عربی اور اُردو زبان کے لیے نیشنل یونیورسٹیاں قائم کی جائیں، اور مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی، حیدرآباد کو مزید مضبوط بنایا جائے۔
@KirenRijiju@asadowaisi
Hon. Sir, Plz recall ASSURANCE you gave to our Delegation, led by Hon. Asaduddin Owaisi Sb, on 17/11/25, coupled with your kind Direction to the Hon. Sec-MoMA, about Extension of the Time Limit of Umeed Portal. Kindly Extend & Avoid Waqf Winash.
With Thnx
@KirenRijiju@asadowaisi
Hon. Sir, Plz recall ASSURANCE you gave to our Delegation, led by Hon. Asaduddin Owaisi Sb, on 17/11/25, coupled with your kind Direction to the Hon. Sec-MoMA, about Extension of the Time Limit of Umeed Portal. Kindly Extend & Avoid Waqf Winash.
With Thnx
@sudhirchaudhary Hello @sudhirchaudhary, Before blaming Alt News, Why don't you check the status of the govt-run News Channel @DDNewsHindi where you work. Waiting for you to tag your boss who releases your salary.
Also learn how VPN works, If you don't understand, Check with your boss. 🤡
Fake News by Former DGP of Jammu and Kashmir @spvaid
This video has nothing to do with SIR. The people seen in the video are not Bangladeshis.
Fact : This video of People in a village near the Bangladesh border in Nadia district of Bengal joining a Kali idol immersion in the Mathabhanga River is being shared as illegal immigrants leaving the state en masse.
C'C : @WBPolice
Alt News Fact Check:
https://t.co/u9yt4lAqh7
Hello @sudhirchaudhary, Before blaming Alt News, Why don't you check the status of the govt-run News Channel @DDNewsHindi where you work. Waiting for you to tag your boss who releases your salary.
Also learn how VPN works, If you don't understand, Check with your boss. 🤡
बाबासाहेब आंबेडकर का बनाया हुआ संविधान हमें यह इजाज़त देता है कि हम भारत की जम्हूरियत में अपने हक़ के लिए लड़े और अपनी आवाज़ बुलंद करें:- Barrister @asadowaisi
AIMIM पार्टी तमाम उलेमा-ए-कराम का पूरा एहतराम करती है। पवन अम्बेडकर द्वारा दिया गया बयान उनका निजी बयान है, उससे AIMIM का कोई लेना-देना नहीं है। हम मौलाना अरशद मदनी साहब का दिल से एहतराम करते हैं और आगे भी करते रहेंगे। — शादाब चौहान (AIMIM प्रवक्ता)
اسدالدین اویسی صاحب کی قیادت میں آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن ریجیجو سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے مسلم اکثریتی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے تعلق سے بات چیت کی گئی - امید پورٹل پر رجسٹریشن کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا گیا-
"عوام سے اظہارِ تشکر کے لیے آ رہا ہوں سیمانچل"
سیمانچل کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! بہار انتخابات میں آپ نے اپنے قیمتی ووٹوں کے ذریعے مجلس کے امیدواروں کو کامیابی دلائی۔ اس کے لیے میں آپ کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ کی دعائیں اور آپ کا ساتھ ہی میری اصل طاقت ہے۔ اِن شاء اللہ، 21 اور 22 نومبر کو میں سیمانچل کی سرزمین پر آپ کے درمیان موجود رہوں گا۔ آپ سب سے ملاقات کا بے حد منتظر ہوں۔