قائد محترم مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے مبارک ہاتھوں سے دستار فضیلت کا شرف حاصل ہوا۔
دستار فضیلت کا شرف بطور جانشین شہید اسلام والد گرامی مولانا محمد حنیف شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ ہوا۔
(جماعتی احباب لازمی ریٹویٹ کریں)
کوئٹہ
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ سے عظیم الشان پروگرام کی بعد ش ہیداسلام حضرت مولانا محمدحنیف رح کی فرزند مفتی محمدقاسم کی محبتوں اور شفقتوں بھری ملاقات کی جھلک
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو اللّٰہ رب العزت عیدالفطر کی برکت سے غمزدہ خاندانوں کی غم کو ہلکا کریں، اللہ آپ سب کی عبادات، معمولات، ذکر ، صدقات، و قربانی قبول و مقبول فرمائیں، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
چمن پیغام آمن و تحفظ مدارس کانفرنس
شھ یداسلام حضرت اقدس مولانامحمدحنیف رح کے جانشین جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر چمن کے امیر حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب جےیوآئ تحصیل سٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان تحفظ دینی مدارس و پیغام امن کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
چمن جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیرمحسن بلوچستان سینیٹرمولانا عبدالواسع صاحب صوبائی سیکرٹری جنرل جے یوآئی بلوچستان
مولانا سید آغا محمودشاہ گلشن شہید اسلامیہ دارالعلوم اسلامیہ چمن آمد
فرزند شہی د اسلام تحصیل صدر امیرمفتی محمد قاسم کی طرف چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا
23 اپریل تربیتی کنونشن قلعہ عبداللہ
جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سء
جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر چمن کے امیر مولانامفتی
محمد قاسم صاحب خطاب کر رہا ہے
👇❣️۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کے گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کی خبر کا سن کر انتہائی افسوس ہوا ہےاللہ رب العزت صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں ۔
مفتی محمدقاسم امیر جمعیت علماء اسلام چمن پاکستان
اج غزہ کے مجاہدین ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں ۔۔
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاید ابو عبیدہ کی شہادت کا اعلان کیا جائے۔۔۔ کچھ اس طرح کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں کہ جس سے لگتا ہے کہ ابو عبیدہ اپنی منزل کو پا گئے۔ 😭
دیکھو کتنے کمال کی بات ہے۔۔
پوری دنیا نے ابو عبیدہ کی شکل نہیں دیکھی لیکن اس مجاہد کی اواز نے پوری دنیا کے مسلمانوں اور انسانوں کا خون گرما دیا۔۔
دشمنوں پر ایسی دہشت طاری کی کہ ان کے ہوش و حواس اڑا دیے ۔۔
پوری دنیا کا رول ماڈل بن گیا وہ نوجوان جس کا چہرہ بھی کوئی نہیں پہچانتا۔۔ اصل دنیا کا سپرمین ۔۔۔
دو بھائی بھی الگ الگ گھر بسا لیتے ہیں،جائیداد تقسیم کر لیتے ہیں لیکن ان کے بھائی چارے میں فرق نہیں آتااگر آپ پیدل ہماری طرف آئیںگے توہم دوڑ کر آپ کی طرف آئیں گے۔پاکستان سے خیر سگالی کاپیغام لےکر آئے ہیں اور بنگلا دیش سے خیر سگالی کا پیغام لے کر جائیں گے۔
#MaulanaInBangladesh
ڈھاکہ، بنگلہ دیش — 13 نومبر 2025
جامعہ انڈیٹ انسٹیٹیوشن، ڈھاکہ میں فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ کی یاد میں منعقدہ عظیم الشان کانفرنس سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرما رہے ہیں۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے،
اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے،
دس گناہ معاف فرماتا ہے اور دس درجات بلند کرتا ہے۔"
(سنن النسائی: 1297)
سیاست میں وقار، گفتگو میں متانت اور قیادت میں بصیرت یہ سب قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی پہچان ہے۔
#جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع چمن
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
بوقت ضرورت یہ صرف "ہاتھ" نہیں "بوٹ" بھی چومتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو ان جیسا طوطا چشم کوئی نہیں۔
رہے مولانا۔۔۔! ان کی عزت و عظمت کا چراغ الحمدللہ پوری شان سے جل رہا ہے اور ان شاء اللہ جلتا رہے گا ۔۔۔۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا