پچھلے دو دہائی پاکستان کی ناخوشگوار حالات میں مولانا صاحب نے قوم کے نوجوانوں کو بولٹ کے بجائے بیلٹ کی طرف نہ لے آتے تو شائد پاکستان آج لیبیاء اور عراق کا منظر پیش کررہا ہوتا
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
شہداء کی قربانیوں کا احترام صرف الفاظ سے نہیں بلکہ وطن سے وفاداری اور درست پالیسیوں سے ثابت ہوتا ہے۔
شہداء کے نام کو ڈھال بنا کر قوم کو تقسیم کرنے والے ہر پالیسی ناقابلِ قبول ہے۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
یہ مفتی خالد صاحب کا ذاتی آفیشل اکاؤنٹ ہے۔
امیر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ویسٹ کراچی
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ درست معلومات اور تازہ اپڈیٹس کے لیے اسی اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا