بت خانے کا وقتِ افتتاح بوقتِ زوال ہواہے ۔
اس لئے مایوس نہ ہوں
ان شاء اللہ
ایک دن سورج کے مانند اس پر زوال ہی آئے گا ۔
✮ مایوس کیوں کھڑاہے اللہ بہت بڑا ہے ✮
✮ قرآن میں لکھا ہے اللہ بہت بڑا ہے ✮
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین
جواب ہوتا ہے۔.
محمد شمیم میرٹھی
ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
سنتے تھے کہ وکاس ہوگا وکاس ہوگا
جب غور و فکر کیا تو 6 سال بعد معلوم ہوا کہ وہ
وکاس دوبے ہے
مگر اس کو بھی ماردیا گیا
اب وکاس کا کیا ہوگا
سوچ سمجھ کر re Tweet کیجئے گا
*میرے عزیز دوستو*
*حالات سے گھبراؤ مت۔ اس لئے کہ آج کا مسلم نوجوان جاگ چکا ہے*
*اب وہ اٹھے گا*
*برش کرے گا*
*ناشتہ کرے گا*
*اور کیسے بھی کرکے اپنا ڈیڑھ دو جی بی ڈاٹا ختم کرکے ہی دَم لے گا۔👍کڑوا ہے. مگر سچ ہے🔰🔰🔰😁😁
ٹک ٹاک پر پابندی سے مجھے بے خوشی ہوئی مگر شراب کے اڈوں اور زنا کاری کے تمام مقامات پر پابندی عائد کی جانی چاہیئے تاکہ ہمارا نوجوان ایک صاف ستھرے کردار کا حامل ہوجائے اور ہر لڑکی کی عصمت محفوظ ہوسکے
💯💯☺😊......
جاء الفقير على باب الغنى و طلب منه خبزا و فلوسا:
قال الغنى: يا خالد! قل لعامر ، ليقل لبشير ، ليقل لنذير ان يعطي خبزا للفقير .......
فاجاب الفقير . يا اللّٰه! قل لجبرئيل ، ليقل لميكائيل ، ليقل لاسرافيل ، ليقل لعزرائيل ان يقبض روح هذا البخيل...😄🤣
حضور پاک ﷺ کہاں مدفون ہیں؟؟؟
ٹویٹ کو لائک, ری ٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں
جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
*نہتے تین سو تیرہ بشر ذوقِ شہادت میں*
*خدا کے نام پر نکلے محمؐد کی قیادت میں*
*نہ کثرت تھی نہ شوکت تھی نہ کچھ سامان رکھتے تھے*
*فقط اخلاص رکھتے تھے فقط ایمان رکھتے تھے*
*
*