لے پالک اور منہ بولے بیٹوں کا دنگل سج گیا ہے-تاج ایک سر سے اُتار کر دوسرے سر پر سجے گا-آخر میں اس کھیل کا بل، ہمیشہ کی طرح، دگنی قیمت کے ساتھ عوام ہی ادا کرے گی
بیٹی کو نہیں معلوم باپ ایک گولی کانشانہ بن گیا۔
روالاکوٹ شیہد ہونے والےمشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والدکے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا۔