( 7 اکتوبر 2025 ) کو پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو گرفتار کیا گیا، لیکن ہماری طرف سے کوئی ردِ عمل نہیں دیا گیا۔
اس کے باوجود 8 اکتوبر کو مسجد رحمۃ للعالمین پر دھاوا بولا گیا، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید اور 13 لوگ شدید زخمی ہوئے۔
ن لیگ نے امریکہ نوازی کا حق ادا کرتے ہوۓ ( 8 اکتوبر 2025 ) کو جامعہ مسجد رحمتہ للعالمین پر حملہ کیا!!
جس حملے 2 کارکنان شہید اور 13 کارکنان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے!!
8 اکتوبر 2025
وہ دن جب مسجدِ رحمتُ اللعالمین ﷺ پر اسرائیل اور قادیانی نوازوں کی جانب سے غیر قانونی اور بلاجواز حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 کارکنان شہید جبکہ متعدد کارکنان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے۔
کامل مرشد ایسا ہووے، جیہڑا دھوبی وانگوں چھٹے ہو
نال نگاہ دے پاک کریندا، سجی صابن نہ گھتے ہو
میلیاں نوں کر دیندا چٹا، ذرہ میل نہ رکھے ہو
ایسا مرشد ہووے باہو، جیہڑا لوں لوں دے وچ وسے ہو
نہ دین کی غیرت بچی نہ انصاف بچا ، نہ امن ، نہ معیشت ، نہ سیاست ، نہ جمہوریت ،
لہذا ہر طرف آدم خور ہی آدم خور ہے ملک پر آدم خوروں کا راج ہے پھر قوم خاک ترقی کرے گی؟
💚 ثم الحمدللہ 💚
پرویز قریشی صاحب، جو مرکز میں لنگر خانے کی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے 11 اکتوبر 2025 کو مرکز سے گرفتار ہوئے تھے، الحمدللہ کل 1 اکتوبر 2026 کو 11 ماہ 20 دں بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے رہا ہو گئے۔ 🤲❣️