In the face of adversity, be it loss in business, childlessness, or unrest within. When confusion reigns and we question our plight, consider: Have we inadvertently caused pain, shattered hearts along the way? Summon courage, seek forgiveness from Allah and those we've wronged. Witness the miraculous restoration of joy
یہ کراہت یقیناً کئی لوگوں کو جنرل باجوہ کے آرمی چیف ہوتے ہوئے بھی آتی ہو گی لیکن جب تک وہ اقتدار میں تھے، تب تک یہی لوگ انہیں سیلوٹ کرتے تھے۔
آج جو لوگ اقتدار میں ہیں، ان سے جو آج ناخوش ہیں، وہ کل کھل کر بولیں گے۔
ایران کے اسرائیل پر حملے سے ہمارے حکمرانوں کی لاٹری نکل سکتی ہے ،
امریکہ نے پیسے دیے تو یہ ایک منٹ میں ایران کے خلاف کرائے کے قاتل بن سکتے ہیں
لیکن اس بار عوام پاکستان حکمرانوں کو غیرت مند پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف کرائے کا قاتل نہیں بننے دیں گے ،
ماشاء اللہ💝
بہتر ہے کو ووٹ زیادہ ملے
ان شاء اللہ
اہل فلسطین و غزہ سے اظہار محبت والی ڈی پی بناکر بھیجی جائے گی۔
اپنی رائے کا ظہار کرنے والے فالورز کا بے حد شکریہ💝💐 دعا ہے رب کریم آپ کو اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
اسلام علیکم: ایکس فیملی❣️✨
رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری آپ سب لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو🌸💜💞
اللہ رمضان کے مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور کرے(🤲)