دینی مدارس صرف دین کے ہی نہیں انسانیت، بلند اخلاقی، اعلیٰ کرداری، نیک نفسی، آپسی اتحاد، مساوات، بھائی چارے اور امن و امان کے عملی درس گاہوں کے مضبوط ترین قلعے ہیں۔ انہیں مدارس میں اپنے ملک، اپنی قوم سے محبت کا سچا سبق پڑھایا جاتا ہے۔
#SaveMadrasas#StopMadrasaShutdown
#درس_حدیث:
حرام میں عذاب ہے اور حلال میں حساب ہے
سیدنا ابوذرؓ روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا: زیادہ مال والے لوگ قیامت کے دن سب سے کمتر درجہ کے لوگ ہوں گے، سوائے اس کے جو مال کو (فى سبيل الله) ایسے اور ایسے خرچ کرے اور اسے کمائے بھی حلال طریقے سے۔
(ابن ماجہ حدیث 4130
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے جاری کردہ 'بتی گل تحریک' میں شامل ہونے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہیش ٹیگ میں شامل ہو کر ایکس پر ٹرینڈ بھی چلائیں!
#BlackOutAgainstWaqfAmendments
خلاصۂ تفسیر:
دنیا امتحان کی جگہ ہے ، یہاں کسی انسان کا راحت و آرام کے ساتھ رہنا اس کے مقبول ہونے کی دلیل نہیں اور کسی شخص کا مادی اعتبار سے پیچھے رہ جانا اللہ کی بارگاہ میں اس کے محروم ہونے کی علامت نہیں.
خلاصۂ تفسیر سورہ احقاف 11
#تفسیرقرآن#TafseerQuran#muftigulamrasool
@444akumar@WasimAkramTyagi यही तो अहम हिस्सा है इस्लाम का.
पाणी हलाल है पीते हैं, शराब हराम है, नहीं पीते.
दुध हलाल है पीते हैं, मूत्र हराम है, नहीं पीते.
تین قسم کے لوگ:
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے بادیہ ( صحراء و بیابان ) کی سکونت اختیار کی وہ سخت طبیعت والا ہو گیا، جس نے (فقط کھیل کی غرض سے)شکار کا پیچھا کیا وہ غافل ہو گیا اور جو بادشاہ کے دروازے پر آیا (اور حق بات نہ کہہ سکا)وہ فتنوں کا شکار ہو گیا“۔
```جامع الترمذی:2256```
یہ محمد جمال ہیں، ماں بیوی اور سات بچوں کے اکلوتے کمانے والے ہیں، دونوں گردے فیل ،کڈنی ٹرانسپلینٹ کے پندرہ لاکھ روپے کا خرچہ ہے، آپ حضرات زکوۃ و صدقات سے ان کی امداد فرمائیں!
https://t.co/ABpiPpSapP
درس حدیث:
قبولیت دعاء کی ساعتیں
سیدنا ابو امامہ رضی الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صل الله علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا:
یارسول الله (صلی الله علیہ وآلہ وسلم) کون سے وقت کی دعا زیاده قبول ہوتی ہے۔ ارشاد فرمایا: رات کے آخری حصہ میں اور فرض نمازوں کے بعد۔
(ترمذی، حدیث 3499)