خطیب العصرشیخ القران حضرت مولاناقاری اکرام الحق حفظہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی دکھ ودردکااظھارکرتے ھوئے قاری صاحب سے تعزیت کااظھارکرتے ھے۔۔
اوردعاگوھوں کہ رب کریم مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ اور پسماند گان کوصبرجمیل عطاءفرمائے
آمین
کی زینت ھواکرتے اورکبھی مسنددریس پربراجمان ھوتاتھا۔۔۔
اج عالم اسلام اس عظیم شخصیت سے محروم ھوگیا
اللہ تعالی ش ھ ادت قبول فرمائے
اخوکم
العبدالفقیر
محمدندیم المحمودی
خاکپائے علماءدیوبند
16 اپریل 2023
اف۔
آھ مفتی عبدالشکوررحمہ اللہ۔
اناللہ واناالیہ راجعون
وہ جوسیاست کی پرخاروادیوں میں قدم رکھتے ھوئے بھی عظیم مدرس۔مفسر۔شیخ الحدیث اورتقوی کامجسمہ تھا
وزارت اورحکومت بھی ان کی سادگی تقوی اوردرویشی میں تبدیلی نہ لاسکا۔
جوکبھی اسمبلی کی فلورپرگرجتانظراتاتوکبھی دینی جلسوکی سٹیجوں
1/2
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔
مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ کاسانحہ ارتحال امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان ھے۔
مفتی صاحب کی دینی اورعلمی خدمات قیامت تک یادرکھاجائیگا۔ان شااللہ
اللہ تعالی مفتی صاحب کی تمام دینی و علمی خدمات قبول فرماکرجنت الفردوس میں اعلی
منہ لٹکا کر واپس آگئے ۔۔۔۔ یہی حال آج کل بعض سیفی پیروں کا ہے دعوے بڑے بڑے اور جب دلائل کی بات آتی ہے تو گھر کی عورتوں کو آگے کرکے کہتے ہیں کہ پہلے ان کو جواب دے دو پھر میرا مقابلہ کرنا اور بیچارے وہابی مرد اس "غیرت" پر اپنا سا منہ لٹکا کر خاموشی ہی میں عافیت سمجھتے ہیں ۔۔
2/2
دو دیہاتیوں کی لڑائ ہوگئ ایک گاؤں کے مرد دوسرے گاؤں والوں کی پٹائ کیلئے پہنچے تو اس گاؤں والوں نے اپنی عورتوں کو آگے کردیا مردوں نے کہا کہ لڑنے کیلئے مردوں کے سامنے لاؤ تمہارا کیا کام تو عورتوں نے کہا پہلے ہم عورتوں کا مقابلہ کرلو پھر مردوں سے بھی لڑ لینا وہ غیرتی مرد اپنا سا
1/2