چاغی میں 30اکتوبر 2025مغرب کے ازان کے بعد یہاں کے ڈیتھ اسکواڈ نے مجھ پہ اور میرے بھائی کے اوپر اندھا دھن فائر کھول دی دریں اثنا میرے بھائی جام شہادت نوش کر گئے۔
اللہ تعالیٰ دالبندین شہر پہ اپنے قہر وغضب نازل فرمائے اور موجودہ رجیم کو انتظامیہ سمیت تباہ وبرباد کردے آمین
میرے چھوٹے بھائی کو 30اکتوبر کو ضلع چاغی دالبندین میں سنجرانی رجیم کے ڈیت سکواڈ نے شہید کیا۔ اور انتظامیہ نے ہمیں 72 گھنٹے میں ملزم پکڑنے کا کہا تھا لیکن جب ریاست انصاف دینے سے قاصر ہوتا ہے تو انصاف کے لیے جو ممکن ہوا تو مجبوراً دوسرا راستہ اختیار کرنا پڑھتاہے والسلام
@ImranRaizKhan قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا،
@AtharSaleem01 ملک میں کرپٹ آفسر شاہی پہ ہاتھ ڈالنا چائیے ٹیکنیکل سسٹم کو فروغ دینا چائیے ملک میں ڈیجیٹل بزنس پہ زیادہ فوکس کرنا چاہیے کرنسی کو فل سیکور کرناچائیے فوج کے کرپٹ افیسران پہ نظر رکھنا چاہیے
@FarhanKVirk پوری قوم اسے کہتی ہے کہ شادی کرو اپنی گھر بساؤ ادھر ادھر جانے سے بہتر ہے کہ اپنی شوہر کو ترجیح دے اور ایک اچھی زندگی گزار سکے اور ہر چیز پیسا نہیں ہے