محترمہ مریم نواز صاحبہ وزیر اعلیٰ پنجاب گزارش ہے کہ اپنا رخِ توجہ بیکرز والوں کی طرف بھی کیجیے آٹا،فائن میدہ سستا ہوا ہے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جبکہ بیکرز والے بھی وہی میدہ استعمال کرتے ہیں اور ڈبل روٹی یا اور کسی بھی چیز کے ریٹ میں کوئی کمی نہیں کی بیکری والوں نے