ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے سینئر جوائنٹ انچارج نادر قریشی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ کو عمرِ دراز، صحتِ کاملہ اور تحریک کی خدمت کے لیے مزید ہمت عطا فرمائے۔
#MQMPakistan#DigitalForce#HappyBirthDayNadirQureshi
عشق و آزادی بہارِ زیست کا سامان ہے
عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے
عشق پر کر دُوں فدا میں اپنی ساری زندگی
اور آزادی پہ میرا عشق بھی قربان ہے
#MQMPakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے گلوبل فنڈز کی سینئر مینیجر ایزاسکن گاویریا کی ملاقات، مستقبل کی حکمتِ عملی اور فنڈنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پاکستان میں جاری ہیلتھ پروگرامز میں موجود خلا (gaps) کو پُر کرنے کے لیے حکومت کی حکمتِ عملی اور عملی اقدامات پر روشنی ڈالی، اور یقین دہانی کروائی کہ ہم اپنے وسائل اور وژن کے ذریعے ایک مضبوط اور دیرپا نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
#MustafaKamal
#MQMPaksitan
#HealthMinsiter
#GlobalHealth
#PublicHealth
#GAPS
#Pakistan
*چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر تعلیم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کاوشوں سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن #PIFD کراچی چیپٹر کی افتتاحی تقریب
#MQMPakistan#MPA_Naseer_Ahmed#PS_118
رکن صوبائی اسمبلی سندھ نصیر احمد نے عوامی شکایات پر اپنے حلقے میں واقعہ 600 سال سے زائد پرانے قدیم اور تاریخی مزار منگھوپیر گرم چشمہ مزار کا دورہ کیا اس موقعہ پر مزار کے سجادہ نشین سجاد خلیفہ صاحب نے مزار کے مسائل سے آگاہ کیا
#MQMPakistan