@MajeedKhanPPP ایشو حساس ہے ؟ کراچی کے خوبرو جوانوں کی جوانی قمیتی نہی ؟ کراچی کی تباہ حال سڑکیں ؟ لاقانونیت ؟ پچھلے 17 سال تمھاری حکومت پھر بھی بولتے ہو بولو نہی !!! خدا کی ایسی مار لگے گی کے تم آنے والی نسلوں کے لیے عبرت کا نشان بنو گے انشا اللہ
گلگت والو دیکھو کراچی میں ماوں کے جوان بچے اس طرح مار دئے جاتے ہیں تم نے یا مقتدر حلقوں نے جن نسل پرستوں کو حکومت دی ہے نہ خدا تمھارے خوبصورت گلگت کے خوبصورت جوانوں کی حفاظت فرمائے
#پیپلزپارٹی_چور_ہے#gilgitbaltistan
@iqrawali786 پچھلے ۱۷ سال سے ان نسل پرستوں کی حکومت ہے صوبے میں ! جرائم کا گراف دیکھ لیں ، ہیوی ٹریفک سے جوان اور درد ناک اموات کا ریکارڈ دیکھ لیں ، کراچی ( موہن جو ڈرو ) کی سڑکوں کی حالت دیکھ لیں ۔۔۔۔ ! پھر بھی یہ اچھے لگتے ہیں تو دعا ہی کی جاسکتی یے آپ کے لیے
Free Visa (not Visa-free entry) has been announced for Pakistani nationals aiming to participate in the farewell of Ayatollah Ali Khamenei Shaheed.
Fill online form at: https://t.co/OHTrxvRoUy
Category: Entry Visa
Validity: 10 Days
Upload a copy of CNIC and visiting card required (business, employment, Student)
Upload your passport size photograph (you can take it with your phone on white background)
State the purpose of your visit within the form.
@ghuman_ar لاہور والوں ان نسل پرستوں کا ساتھ دینے سے پہلے کراچی کا حال دیکھ لینا ۔۔۔۔ یہاں حاملہ خواتین ڈمپروں کے نیچے آکر مرتی ہیں ، نوجوان ڈکیٹی میں شہید ہوتے ہیں ، سڑکیں تباہ حال ، کرپشن انتہا کی ہے
لاہوریوں اس بلا سے بچنے کے لیے بکروں کا صدقہ دو کثرت سے
@ghuman_ar اگر میرا کوئ بھائ پنجاب سے میرا یہ کمنٹ پڑ رھا ہے تو بھائ سنو اگر تم کو اپنی نہروں کا پانی ٹینکروں میں خردیدنا کر پینا ہے تو ان بیغرتوں کو ووٹ دینا ، اگر اپنی حاملہ خواتین کو ڈمپروں کے نیچے کچل کر مروانا ہے یا گن پوائنٹ پر ڈکیٹی میں مرنا یا اپنے شہروں کو موہن جو ڈرو بنوانا ہے تو