پنجاب پھر میں سکول بند
اساتذہ پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف طلباء بھی سڑکوں پر
اوپر سے صرف میڈیا پر خبریں روک کر نگران وزیراعلی محسن نقوی کہتا ہے کہ اساتذہ پر تشدد نہیں ہوا
کاکا یہ موبائل کا دور ہے کیسے اتنا جھوٹ بول لیتے ہو
No tears for 243,000 killed in the Afghanistan
No tears for 1,120,000 killed in Iraq
No tears for 613,407 killed in Syria
No tears for 1,500,000 Dead and Injured in Ukraine
Only tears for Israel
جس جج نے منی لانڈرنگ کیس میں آپ کو بری کیا اس جج کو آپ نے بطور وزیراعظم عہدے سے نواز دیا
لاہور میں عوام نے آپکی گاڑی کو گھیر ا،مریم نواز آپ کا نام کیوں نہیں لیتیں؟
میں آپ کے شکنجے میں نہیں آؤں گا! سابق وزیراعظم کا جواب
@CMShehbaz
ماشاء اللہ کیا ویژن ہے ۔۔ کیا سمجھ بوجھ ہے ۔۔
جب بےشرمی انتہا کو پہنچ جائے تو آپ سیریئس سوالات کے ٹھٹھے اڑاتے ہیں
اور ساتھ بیٹھے خوشامدی بھانڈ میراثی قہقہے لگاتے ہیں ۔۔