قاری افتخار حسین صاحب ہمارے بزرگ اور سینیئر ساتھی ہیں ۔اسلام اباد ہمارے مرکزی افس کے ناظم ہیں اور جمعیت علماء اسلام اسلام اباد کے نائب امیر ہیں۔ہارٹ کے پیشنٹ ہیں اور ڈاکٹر تین دفعہ سٹنٹ ان کو ڈال چکے ہیں ۔ان کو زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈالا گیا۔اور اج پتہ چلا کہ ان پر ایف ائی ار ڈال کر 13 دن کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔پورے ملک سے اساتذہ کا تعلیمی پروگرام کرنے کے جرم میں دفعہ 144 کی اڑ میں اٹھایا گیا ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
اسلام آباد: اپوزیشن میں فاصلے ختم ، قربتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد
اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، عامر ڈوگر، مولانا صلاح الدین ایوبی اور دیگر رہنماؤں کی شرکت
نومبر 2026 میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کی ابتدائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ
اجلاس میں کانفرنس کے انتظامی امور اور مشاورتی طریقہ کار پر تبادلہ خیال
آل پارٹیز کانفرنس کے ابتدائی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، تحریک تحفظ آئین پاکستان
کانفرنس کو مؤثر اور منظم انداز میں منعقد کرنے کے لیے تمام اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں گے، حسین احمد یوسفزئی
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد کے امیر اویس عزیز انسداددہشت گردی عدالت میں پیش
عدالت نے اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی
مولانا اویس عزیز کے وکیل کامران مرتضیٰ عدالت میں پیش ہوئے
محب