آئی جی اور ڈی آئی جی تمہیں تو ہم نے نہیں چھوڑنا، اور مجسٹریٹ زیبا صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ہم نے ایکشن لینا ہے، عمران خان کی تازہ دھمکیاں
میں اب کیا کروں میں ایک پاکستانی ہوں پاکستان کی شہریت رکھتا ہوں ویسے تو تبلیغ والے سیاست پہ نہیں بولتے۔کس طرح انسانوں کو خریدا گیا ؟کس طرح خرید کے ایک دھوکے سے حکومت بنائی گئی؟کیا یہ اللہ اور اللہ کے نبی ؐ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
مولانا طارق جمیل صاحب