اگر یہ عشق ہے تو پھر وہ شدتیں کہاں گئیں ؟
اگر یہ وصل ہے تـو پھر ، محال کیوں نہیں رہا ؟
کہیں سے نقش بجھ گئے ، کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دِل تیرے خیال کو ، سنبھال کـیوں نہیں رہا ؟
شام بخیر
وہ بچے جو ابھی دنیا کو دیکھ بھی نہیں پائے ان سے حیات چھین لی
جن کے والدین نے انہیں گود میں لینے اور مستقبل کے خواب سجانے شروع کیے ہی تھے
ان سے خواب چھین لئے
حکومت سے تو سوال بنتا ہے، مگر ان اداروں سے بھی سوال بنتا ھےجو سرکاری عمارتوں کے حفاظتی معیار کی نگرانی کے ذمہ دار ہیں