السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں، اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
ابھی ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔
جزاک اللہ
کیا یہ کامیڈی تھیٹر نہیں ہے کہ جس مسلم لیگ نون پر بلاول دھاندلی سے حکومت میں آنے کا الزام لگا رہا ہے، اُسی مُسلم لیگ نون کے ووٹوں سے زرداری صاحب صدر بنے اور گیلانی صاحب سینیٹ چیئرمین۔
جس شہباز شریف کو آج بُرا بھلا کہہ رہے ہیں، اُسے شہباز شریف کی ایک حکومت میں بلاول خود وزیرخارجہ تھا اور دوسری حکومت میں اَسی حکومت کے نہ صرف اتحادی بن کے اپنے والد کو صدر بنوایا بلکہ اُسی حکومت کا نما��ندہ بن کے برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورے کیے
الیکشن میں ووٹ جس نے بھی لینے ہیں، اپنی کارکردگی سے لیں۔ جلسوں میں گالیاں دے کے اسمبلی میں گلے لگنے والے کیا ہوتے ہیں؟
بس کردیں اب نوے کی سیاست
عوام کو نفرت ہوگئی ہے اس منافقت سے اور ایسی سیاست سے!
آج 24 سال گزر جانے کے باوجود ثناء اب بھی اپنے اپنوں کی منتظر ہے..!
یہ بچی ثناء دختر ملک ہے۔
سال 2002 میں جب اس کی عمر صرف 4 سال تھی یہ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی
آئیے، ثناء کو اس کے گھر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ثناء کے ورثاء اور اہلِ خانہ تک پہنچ جائے۔ شاید آپ کی ایک شیئر کسی بچھڑے ہوئے خاندان کو دوبارہ ملا دے۔
اگر کسی کو ثناء کے خاندان یا ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری اطلاع دیں۔
📞 رابطہ: 03090000015
case ID:329352881
#MeraPyara #ReuniteFamilies #MissingPersons #ShareForCause
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
��للہ تعالیٰ آپ کے علم، عمل اور رزق میں برکت عطا فرمائے، اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت میں رکھے۔ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانیاں اور گھر کو خوشیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک دنیا و آخرت کی ہر بھلائی نصیب فرمائے۔ آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور دل کا سکون عطا فرمائے۔
آپ کے راستوں سے مشکلات دور کرے اور ہر قدم پر اپنی رحمت شاملِ حال رکھے۔
آمین یا رب العالمین