🇨🇳💪🇵🇰Chin-Pak Dosti Zindabad
🇵🇰 Pakistani Air Force @DGPR_PAF drops "Fizaon Ke Pasbaan" and the visuals are 🔥
A stunning 3D showcase of Pakistan's aerial defense strength on Defence Day.
Powered by cutting-edge🇨🇳Chinese defense tech:
✅ JF-17 Thunder
✅ J-10CE
✅ HQ-9BE / HQ-16FE / HQ-17AE
✅ PL-15E missiles
✅ CM-400AKG supersonic missiles
جب عمران خان کو مسلط کیا جانا تھا تو ہمیں بتایا جاتا کہ وہ تو مانگ کے بھی ملک چلا لے گا اسے تو بھیک مانگنے کا بھی بہت تجربہ ہے۔
پڑ گیا ناں بھکاری آپ کے گلے
اب ذرا دامن بچائیں
🚨🚨 بریکنگ
وفاقی حکومت نے ڈی جی(سی) میجر جنرل فیصل نصیر( ہلال امتیاز ملٹری تمغہ بسالت ) کو نیکٹا(NACTA)کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے
ان کی تقرری تین سال کےلیے کی گئی ہے اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
میجر جنرل فیصل نصیر ایک تجربہ کار آفیسر ہیں جنھیں انسداد دہشت گردی آپریشنز کا وسیع تجربہ ہے اور اس وقت بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جو آپریشنز جاری ہیں اس کے تناظر میں ان کی تقرری غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے ۔۔
میں نے جو مراد علی شاہ اور ناصر شاہ کی لندن روانگی کی خبر دی تھی اس کا یقینی طور پر مقصد یہ ہے کہ صدر زرداری نئے صوبے انتظامی یونٹس کے حوالے سے اپنی جماعت اور سندھ حکومت کو احکامات دیں گے۔ اعظم تارڑ کو چھٹی اب ملی تو وہ لندن اپنے بچے کی یونیورسٹی کے حوالے سے گئے ہیں جبکہ محسن نقوی کی پی سی بی کے تحت کنگ کے ساتھ ملاقات بہت عرصہ پہلے سے طے شدہ تھی۔ اسی طرح اب شاید مریم نواز کا بھی کہا جائے لیکن وہ بھی اپنے کسی بچے کی تعلیم کے حوالے سے ہونے والے پروگرام میں شرکت کیلیے جائیں گی۔
یہ ویڈیو لمبی ضرور ہے لیکن میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
تحریک انصاف کیسے عام نوجوانوں کے ذہنوں میں گند گھول کر پہلے انکو قوم پرست بناتی ہے اور بعد میں دہشت گرد بناتی ہے۔
عمران ریاض اور وجاہت سعید خان جیسے کرداروں کا کیا رول ہوتا ہے۔
تمام ثبوت جمع کردئے ہیں
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو انپڑھ ہونے کا طعنہ مارتی تھی
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو کہتی تھی کہ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لائیں گے
یہ وہ سیاسی جماعت تھی جو کہتی تھی کہ بوسیدہ نظام ہم تعلیم سے ٹھیک کریں گے
پورے 14 سال حکومت کے بعد یہ ہیرا آج خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
ہر وہ مرد اور مہیلا جن کو دفاعی بجٹ پہ اعتراض ہے وہ جنگ کے دنوں میں کاپی پیسٹ کی گئی ٹویٹ "آج کے بعد دفاعی بجٹ پہ کوئی نہیں بولے گا" ڈیلیٹ کرلیں
ادارہ دفاعی بجٹ مزید بڑھانے کے حق میں 800 ارب بینظر انکم سپورٹ والے بھی دفاع میں جانے چاہیے.
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi