”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
پی ٹی آئی حکومت کے 3.5 سال: شاندار معیشت کی بلند ترین مثال، عمران خان نے تنکا تنکا جوڑ کر معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ اس دوران ترسیلات زر، آئی ٹی، اور ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ براہ کرم اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو دیں تاکہ ہم دوبارہ پاکستان کی ترقی کا آغاز کر سکیں
۔#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
صورتحال بتا رہی ہے کہ حال ہی میں ہونے والے فرمائشی سروے جھوٹے، بدنیتی، بددیانتی اور دھوکہ دہی پر مبنی تھے اور تحریک انصاف ہی مقبول ترین جماعت ہے ورنہ نظام کو اس حد تک گرنا نہیں پڑتا۔
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party https://t.co/sL5n7V3XqQ