یوتھی بھائیوں!
اگر اختجاج کینسل ہو گیا تو یہ سوال لازمی کرنا کہ ہمارے چندے کے پیسے کہاں ہیں؟
آپ لوگ ہر حکومت سے 70 سال پرانا حساب مانگتے ہو لیکن یہاں آپ لوگوں کی چوں نہیں نکلتی۔
لازمی ثابت کرنا کہ آپ ذہنی غلام نہیں ہو
اور ناظرین سہیل آفریدی کو لنڈہ پور سے زیادہ گالیاں پڑنی ہیں کیونکہ اس سمگلر اعلیٰ نے بنیان کو الٹا اور سیدھا کردینا ہے اور اسی طرح جوں کو تھکا تھکا کر مارنا ہے اور چار دیہاڑوں میں یوتھیوں کو پورے صوبہ کا پھیرا لگوا کر تھکا دینا ہے
@SohailAfridiISF مطلب یوتھیوں کو خیبر پختونخواہ کے اندر ہی ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگا کر گھماتے رہنا ہے اور آخر میں کہنا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوگئے 🤣🤣🤣🤣
پاکستانیوں نے گوشت ،دودھ اور انڈے بلکہ گندم اور چاولوں کا استعمال بھی پہلے سے کم کردیا ہے ،یعنی لوگوں کی پہلے جیسی قوت خرید ہی نہیں رہی ،مفتاح اسماعیل
مفتاح بھائی
کوکو مو کی سیلز کی یہ حالت ہے کہ آ نے ایک دوسرا اضافی پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ دیمانڈ پوری کرسکیں تو گویا آپ کوکومو مفت بانٹ رہے ہیں؟؟؟
انج نا کریا کرو
آپ کو للی نے مروا دینا ہے
اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور لاتعداد سوالوں کے ساتھ چھوٹی نشست ہوئی اور اس میں پہلا سوال یہی تھا کہ آپ نے مسز کیمرون کے خلاف ٹوئٹ کیوں کیا تھا تو کہنے لگے میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کہتا ہوں کہ میری ٹوئٹ ایک خاص متھ بارے تھی اور اس کا مقصد کسی خاص شخصیت کو ہدف بنانا نہیں تھا اور اگر بتھویرے کے دن وہ خاتون میری ٹوئٹ تھلے اکر رپلائی کررہی تھی تو اس میں میرا کوئی قصور نہ ہے
اس نشست میں کافی سوالات ہوئے جن کا تذکرہ وی لاگ میں کیتا جاوے گا لیکن مورخ کا تجزیہ یہ ہے کہ خواجہ صاحب نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک دانا پھینکا تھا اور کبوتری نے دانہ چُگ لیا
"نود الإبلاغ عن المدعو (راي أحمد / Rai Ahmed)، وهو مقيم يعمل في مدينة جدة بالمملكة العربية السعودية. يقوم هذا الشخص بإنتاج ونشر مقاطع فيديو عبر وسائل التواصل الاجتماعي تتضمن ألفاظاً مسيئة للغاية وخطاب كراهية ضد القيادة الباكستانية، فضلاً عن التحريض المستمر على إثارة الفتن والشغب وزعزعة الأمن والاستقرار في باكستان.
نرجو من الجهات المختصة والمعنية في المملكة العربية السعودية اتخاذ الإجراءات القانونية والنظامية اللازمة بحقه لمخالفته الأنظمة المعمول بها وممارسته للتحريض عبر الفضاء الرقمي. شاكرين لكم حسن تعاونكم وحرصكم الدائم على سيادة القانون
Ministry of Interior (وزارة الداخلية): @MOISaudiArabia
Saudi Public Security (الأمن العام): @security_gov
Kollona Amn (كلنا أمن - Official security & cybercrime reporting service): @kamnapp
Makkah Region Police (شرطة منطقة مكة المكرمة - covers Jeddah): Addressed directly via @security_gov or the Makkah Regional Governorate account @makkahregion
Presidency of State Security (رئاسة أمن الدولة): @GovPss
جونہی مذاکرات کی شب دیگ چولہے پر چڑھائی جاتی ہے اور دونوں “ پالٹیاں “ ایک میز اوتے بیٹھ کر دیگ کے لوازمات پورے کرنے لگتے ہیں عین اسی وقت عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایکٹیو ہوجاتا ہے اور بارلے یوٹیومر زہر اگلنا شروع کردیتے ہیں اور پھر ان حالات میں شب دیگ کو ٹھڈا وجتا ہے اور پوری دیگ “ موندی “ ہوجاتی ہے اور اس سے ایک بات تو ثابت ہوگئی کہ بارلے یوٹیومر چاہتے ہیں ابو ٹیریان جیل سے سیدھا شمشان گھاٹ پہنچے اور سلامت باہر نہ نکلے
خان جی آپ کے پالے ہوئے سانپ آج آپ ہی کے دشمن بن چکے ہیں کیوں ڈالروں کی محبت میں ان بارلے یوٹیومروں نے وہ جھوٹ بھی پھیلائے ہیں جو واجب نہ تھے