اسلام علیکم
اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ان گنت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائیں ۔۔ آمین
اللہ تعالی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصی طور پر کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کو ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرمائے۔۔ آمین
"عیـــــــدمبارکــــــــ" ...❣️
#EidMubarak#WeStandWithPalestine
پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 16 کے ملازمین کو بغیر کمیشن کے ریگولر کیاجا سکتا ہے تو گریڈ 16 کے ایس ایس ایز اور اے ای اوز کے ساتھ یہ زیادتی کیوں کی جا رہی?? کیوں 7 سال سے ان کی ریگولرائزیشن کوتماشہ بنایا گیاہے? @UsmanAKBuzdar صاحب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھی آپ کی رعایا ہے۔۔۔