باحیثیت پاکستانی مجھے فخر ہے اپنے ملک پر اپنے وزیر اعظم پر اپنے آرمی چیف پر اور اپنے وزیر خارجہ پر
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی اور جنگ بندی میں اہم کردار پر ایک انڈیا پریشان ہے
#PakistanHameshaZindabad@SardarMsohail@YasirAdeelSk
باحیثیت پاکستانی مجھے فخر ہے اپنے ملک پر اپنے وزیر اعظم پر اپنے آرمی چیف پر اور اپنے وزیر خارجہ پر
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی اور جنگ
بندی میں اہم کردار پر ایک انڈیا پریشان ہے
اور دوسرے وو جو کہتے تھے خان نھی تو پاکستان نہی,
#PakistanHameshaZindabad@TararAttaullah
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
آج شام وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک، اور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔
On 28March2026, Governor Sindh, Syed Nihal Hashmi, marked the occasion by lighting a candle at Governor House as a symbolic gesture to highlight the importance of energy conservation. For a short span, the lights were switched off to promote awarenessabout responsible energy use
ڈار صاحب آپ پیارے وطن پاکستان کو بچاتے اور اسکی عزت اور توقیر کیلئے خدمت کرتے گرے ہو ، سب جانتے ہیں آپ نے اس عمر میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں 🔥
جو آپ کا مذاق بنا رہے ہیں یہ شاید بھول گئے کہ ان کا لیڈر انکی بہنوں کو جلسے میں نچاتے ہوئے گرا تھا ، یہ بےتوقیر اور ملک دشمن لوگ ہیں
فی لیٹر ہونا چاہیے تھا، لیکن آپ اسے صرف 322 روپے میں حاصل کر رہے ہیں۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی آج پاکستان میں 790 روپے فی لیٹر ہونی چاہیے تھی لیکن حکومت آپ کو ڈیزل 335 روپے فی لیٹر پر فراہم کر رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اعلان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔
پیٹرول (95 روپے) اور ڈیزل (203 روپے) اضافے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔
وفاقی حکومت 56ارب روپے کا بوجھ خود برداشت کرے گی، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
عالمی منڈی کے حساب سے آج پٹرول 544 روپے
فتنہ الپاکستان عمران خان کے بیٹے اور ٹیریاں کے ناجائز بھائی پاکستان کے خلاف میدان میں آگئے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی اسٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ،
یہ کہانی تو پاکستان کی ہے لکن اسکا اسکرپٹ گولڈ اسمتھ کے گھر میں لکھا گیا
@TararAttaullah@BSWarraich@AzmaBokhariPMLN