Opposition needs a coordinated parliamentary strategy
Maulana Fazlur Rehman said opposition parties needed a coordinated parliamentary strategy instead of limiting their response to walkouts and protests. He said the opposition should identify common issues and jointly scrutinise government legislation.
Leader of JUI Maulana Fazlur Rehman’s address at the Peshawar convention
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامن��_کا_حساب_دو
اسلام کا مقصد معاشرے میں عدل کا قیام ہے
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسلام صرف فرد کی عبادت تک محدود نہیں بلکہ اجتماعی اور مملکتی زندگی میں عدل کے قیام کا بھی تقاضا کرتا ہے۔ ریاستی نظام ایسا ہونا چاہیے جو دنیا می�� امن و معاشی خوشحالی اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنے۔
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
Governance requires a balance between firmness and restraint
JUI chief Maulana Fazlur Rehman said governance could not be based solely on coercion or excessive leniency. He called for a balance between firmness and restraint, arguing that consultation and public confidence were essential for political stability.
Leader of JUI Maulana Fazlur Rehman’s address at the Peshawar convention
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
صوبوں کی تقسیم سے پہلے امن اور استحکام ضروری ہے
قائد جمعیۃ نے مجوزہ صوبائی تقسیم کے حوالے سے کہا کہ جب ملک کے مختلف حصے بدامنی اور خونریزی کی لپیٹ میں ہوں تو ایسے ماحول میں نئے صوبوں کی بحث چھیڑنے کے بجائے پہلے امن، استحکام اور عوامی اعتماد کی بحالی پر توجہ دینی چاہیے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
ایمان، دیانت اور عدل؛ سیاسی جدوجہد کی بنیاد
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعتی و سیاسی جدوجہد کی بنیاد فرد کی اصلاح سے شروع ہوتی ہے۔ جس شخص کے اندر ایمان، امانت اور دیانت نہ ہو وہ اپنی ذات میں بھی عدل قائم نہیں کرسکتا، ایسے افراد پر مشتمل گروہ اگر اقتدار حاصل کرلے تو معاشرے پر بھی ظلم مسلط ہوگا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
دعوت کا انداز حکمت اور شائستگی ہے
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی و دعوتی جدوجہد میں حکمت، موعظتِ حسنہ اور شائستہ مکالمہ اختیار کیا جانا چاہیے۔ گالم گلوچ، تلخ لہجہ اور بدزبانی داعی کا انداز نہیں، اختلاف ہو تو بھی اسے اخلاق اور دلیل کے ساتھ انجام تک پہنچانا چاہیے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
سیاست صرف حکومت کی حمایت یا مخالفت کا نام نہیں
قائد جمعیۃ نے کہا کہ سیاستِ شرعیہ کا خلاصہ یہ ہے کہ مملکتی زندگی کا ایسا انتظام قائم کیا جائے جو اصلاح کا ذریعہ بنے۔ سیاست کو محض کسی حکمران کی موافقت یا مخالفت تک محدود کرنا سیاسی اور فکری کمزوری ہے، اصولی سیاست کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
مولانا تب بھی درست سمت پر تھے اور آج بھی بالکل صحیح راستے پر ہیں۔
مولانا کل بھی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خلاف تھے اور آج بھی ہیں۔
مولانا کل بھی اسٹیبلشمنٹ کی دی ہوئی خیراتی حکومت کو غلط سمجھتے تھے اور آج بھی ڈنکے کی چوٹ پر اسے غلط کہتے ہیں؛ اب چاہے وہ حکومت موجودہ ہو یا سابقہ۔
اصول ایک، مؤقف ایک، راستہ ایک۔
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
مولانا اردو ادب کا بہت ذوق رکھتے ہیں لمبے اسفار میں مصری قرآء کرام کی مشق والی تلاوت قرآ کریم سننا اور شدت ذوق سے اسکو دُہرانااور ادبی کلام سے محظوظ ہونا قائد محترم کو بہت پسند ہوتاہے ۔